کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے ہلمند میں آپریشن کے دوران حملے میں امریکی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہو گئے۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکی اسپیشل فورسز کے اہلکار افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران ان پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں امریکی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ترجمان کے مطابق حملے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے چند اہلکار بھی زخمی ہو ئے ہیں۔
امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































