اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب اورایران کے تنازع کے باﺅجود ایران کے سعودی عرب آنے والے زائرین پرکوئی پابندی نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے کہاکہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پرپابندی لگادی گئی ہے اورایران سے فضائی رابطے بھی ختم کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایران کی طرف سے کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ ایران سے تجارتی تعلقات بھی منقطع کردیئے گئے ہیں
تنازع کے باﺅجودسعودی عرب کاایرانی شہریوں کے لئے بڑااعلان سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































