دبئی(نیوزڈیسک) یواے ای نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عرب نیوز چینل کے مطابق خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب، بحرین اور سوڈان کی جانب سے ایران کیساتھ ہرقسم کے سفارت اور دیگر تعلقات ختم کرنے کے بعد اب یواے ای کی حکومت نے ایران کیساتھ سفارتی تعلقات کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایران میں اپنے سفیر کو ملک واپس بلا لیا ہے۔یواے ای نے یہ فیصلہ ایران کی جانب سے خلیجی اور عرب ممالک کے معاملات میں مسلسل مداخلت کے بعدکیاہے ۔
ایران سعودی عرب کشیدہ تعلقات ،متحدہ عرب امارات کاحیران کن اعلان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































