واشنگٹن.(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی ، تہران میں سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے ۔امریکا نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے خطے کے ملکوں کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ بات چیت سے کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کردار ادا کریں
سعودی عرب ایران تنازع ،امریکہ نے اپناحکم سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































