نیو دہلی (ویب ڈیسک) ابھی سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہی تھی کہ بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ دعویٰ کیا کہ جب تک پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی خارجہ سیکریٹری مذاکرات ممکن نہیں اور یہ کہ اگر خارجہ سیکریٹریوں کے مذاکرات ہوئے بھی تو قومی سلامتی کے مشیروں کی سطح پر ہوں گے۔ اسی پر کیا اکتفا یہ دعویٰ بھی کر ڈالا کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستانی ہم منصب کو بھی یہ بات بتا دی ہے۔ بھارتی میڈیا پاکستان کو بدنام کرنے اور مذاکرات کو سبوتاڑ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔
پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی تک مذاکرات ممکن نہیں‘بھارتی میڈیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































