تیل کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کی منظور ی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا بینہ نے تیل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے ۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق خادم الحر مین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں وزارتی کونسل کے اجلاس… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کی منظور ی







































