ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودیہ ایران کشیدگی ،ایک اورملک نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب اورایران میں کشیدہ تعلقات ،عرب ممالک کے بعدایک افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جبوتی نے اپناسفارتی عملہ تہران سے واپس بلانے کااعلان کردیاہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل کویت ،بحرین بھی سعودی عرب کے حق میں ایران سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرچکے ہیں ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…