نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ میں واقع ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کے حوالے سے بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کا اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا ہے۔ ایجنسی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام نہیں لگایا جا سکتاہے