منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

دنیاکی 10 غیرمحفوظ ائرلائنزکی فہرست جاری ہوگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا کی کم محفوظ ترین ائرلائنزکی فہرست جاری کردی گئی اس فہرست میں کوایک ویب سائٹ پرپوسٹ کیاگیاہے اورویب سائٹ نے 407ائیر لائنز کو اسٹارز کی بنیاد پر رینک کیا جن میں سے 148ائیر لائنز کو ٹاپ رینک میں رکھاگیا ہے جبکہ باقی ائر لائنز میں سے50 ائیر لائنز کو محض تین یا اس ے بھی کم اسٹارز دئے گئے۔۔ ان ائر لائنز میںسورینام اور انڈونیشیا کی ائیر لائنز بھی شامل ہیں۔رواں سال کے لئے ان ائرلانزکی فہرست میں درج شامل ہیں ، اس فہرست میں بلیو ونگ ائیر لائنز (سورینام )،سٹی لنک (انڈونیشیا)،باتک ائیر (انڈونیشیا)،لائن ائیر (انڈونیشیا)،سری وجایا ائیر (انڈونیشیا)،ٹرانسنوسا ائیر سروس (انڈونیشیا)،کیل اسٹار ایوی ایشن (انڈونیشیا)،ایکسپریس ائیر (انڈونیشیا)،ٹریگانہ ائیر سروس (انڈونیشیا)اورونگز ائیر (انڈونیشیا) کوشامل کیاگیاہے ۔ان ائرلائنزکو2015میںکچھ حادثات پیش آنے کے باعث کم محفوظ ترین ائرلائنزکی فہرست میں شامل کیاگیاہے ۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…