منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایران سعودی عرب گشیدگی ،عرب ریاستوں کے اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب ایران مسئلے کے حل کیلئے خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے مابین پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر خلیجی ممالک میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس تمام صورتحال میں خلیجی ممالک کی تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ہو گا۔اجلاس میں مسئلے کے پرامن اور جلد حل کیلئے غور و فکر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…