فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس ب±ک پر زیادہ توجہ دینا بیوی کو مہنگا پڑ گیا۔ایک ویب سائٹ کے مطابق ایک مصری شخص نے اپنی بیوی پر چاقو سے 17وار کر کے اسے موت کے گھاٹ ا±تار دیا۔پولیس نے سالے کی شکایت پر اس کے خاوند کو گھر سے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصری شخص… Continue 23reading فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا







































