منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس ب±ک پر زیادہ توجہ دینا بیوی کو مہنگا پڑ گیا۔ایک ویب سائٹ کے مطابق ایک مصری شخص نے اپنی بیوی پر چاقو سے 17وار کر کے اسے موت کے گھاٹ ا±تار دیا۔پولیس نے سالے کی شکایت پر اس کے خاوند کو گھر سے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصری شخص کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کا ارادہ اس لیے کیا کیونکہ وہ ہر وقت فیس بک او ر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں مشغول رہنے کے سبب مجھے وقت نہیں دیتی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…