ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ،جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک،9زخمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

کا بل (نیوزڈیسک)خیبر ایجنسی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقوں میں شدت پسندگروپوں میں جھڑپوں سے33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان میں موجود مختلف شدت پسند گروپوں کےدرمیان گزشتہ شب سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔جھڑپیں بٹی کوٹ،باندر،نازیان اور چھپریار میں ہوئیںجس میں افغان طالبان،تحریک طالبان پاکستان،داعش،لشکراسلام اورامن لشکر حصہ لے ہے ہیں۔حالیہ جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…