منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چین کافوجی قوت میں اضافے کیلئے اقدامات کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کےلئے فوج میں تین نئے یونٹس کا اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے جنرل کمانڈ، میزائل فورس اور سٹرٹیجک سپورٹ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دےکر نئے یونٹس کا افتتاح کیا۔چینی دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں چینی صدر شی جن پنگ، اعلی عسکری و سول قیادت نے شرکت کی۔ چین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے سربراہ اور صدر شی چن پنگ نے فوج کے نئے یونٹوں کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر ان کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ چینی صدر نے کہا کہ عسکری طاقت میں اضافہ کرکے چین کو عظیم تر بنانے کا خواب پورا کیا جائےگا۔ اگلے مرحلے میں فوج کو جدید سازوسامان اور اسلحے سے لیس کیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…