مسئلہ کشمیر،جنرل مشرف کس حل پر تیار ہو گئے تھے -سابق بھارتی وزیر خارجہ کے انٹرویو میں تہلکہ خیزانکشافات
نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے آرمی چیفس کو بھی ملنا چاہیے ¾ جنرل راحیل شریف واشنگٹن جاسکتے ہیں توبھارت کیوں نہیں ؟ جنرل مشرف لائن آف کنٹرول کو مستقل سرحد ماننے پر تیار ہو گئے تھے ۔ ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر خارجہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،جنرل مشرف کس حل پر تیار ہو گئے تھے -سابق بھارتی وزیر خارجہ کے انٹرویو میں تہلکہ خیزانکشافات