مسی سیپی(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریارستوں میں سیلابی صورتحال کے سبب شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، کئی روز سے جاری بارشوں سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔مسی سیپی دریا میں بارشوں کے بعد پانی کی سطح بلند ہوگئی جس کی وجہ سے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں اوہائیو ریور ویلی سے اوکلاہوما تک علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ریاست الی نئیس کی 12 کاونٹیوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے،جبکہ ٹیکساس،اوکلا ہوما، کیرولینا،آلاباما، کی نٹکی میں فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں اب تک 31 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































