بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2015 ءکے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی جاری رہی۔ غزہ کی پٹی، غرب اردن، بیت المقدس، 1948 ئ کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے علاقوں اور دیگر شہروں میں قابض فوج کی دہشت گردی میں 179فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوئے۔ پچھلے سال کے آخری تین ماہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کیخلاف دہشت گردی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا اور اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں اسرائیلی فوج کے حملوں، فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں سے کی گئی شیلنگ سے 7خواتین اور 27 بچوں سمیت 144 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 16 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…