پیرس حملے: 23امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23 امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں۔فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ بنا کر… Continue 23reading پیرس حملے: 23امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار