منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر‘ آتشزدگی سے 10 مزدور جاں بحق

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ آگ جمعے کو علی الصبح ضلع رام بن میں لگی۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد مزدور تھے جو ایک نجی کمپنی کے لیے سرنگ کی کھدائی کے منصوبے پر کام کر رہے تھے۔ رام بن پولیس کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ جب آگ لگی تو مزدور اپنی بیرکوں میں سو رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام لاشوں کو باہر نکال لیا ہے. ان کی شناخت کی کوشش ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے میں مارے گئے مزدوروں کا تعلق پنجاب، ہماچل اور جموں کشمیر سے ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…