جمعے کے دن ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ
قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا ،جس کے باعث متعدد افراد زخمی جبکہ بم دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12افراد ہلاک ہو گئے ہیں. مصری حکام کے مطابق حملہ آور ہوٹل کا سابق… Continue 23reading جمعے کے دن ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ