یمن میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، 16 فوجی ہلاک،6 زخمی
صنعاء(نیوزڈیسک)یمنی دارالحکومت صنعا کے مشرقی صوبے مارب میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 16 حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکومتی فورسز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس واقعے میں دیگر چھ فوجی زخمی بھی ہوئے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس بم دھماکے… Continue 23reading یمن میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، 16 فوجی ہلاک،6 زخمی