منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرناٹکا حکومت نے ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرناٹکا حکومت نے معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی ۔نجی وی جیونیوز کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اس پابندی کے تحت 31 دسمبر 2015 ءسے 6 جنوری 2016ءتک منگلورو میں نہیں جا سکتے۔۔ منگلورو پولیس کمشنر ایس موروگن کا کہنا ہے کہ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے ذاکر نائیک کیساتھ ساتھ یہ ویشوا ہندو پریشد کے رہنماءپراوین توگاڑیو پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…