منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب ایک بڑی طویل جنگ کیلئے تیار رہے : علی عبداللہ صالح

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ ابھی تک جنگ شروع ہونی ہے ، سعودی عرب ایک بڑی طویل جنگ کے لئے تیار رہے۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی زنہوا کے مطابق ان خیالات کااظہار علی عبداللہ صالح نے سوئٹزر لینڈ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام امن مذاکرات میں شرکت کرنے والے اپنی سیاسی جماعت جنرل پیپلزپارٹی اور حوثی گروپ کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس میں کیا۔انہوں نے کہاکہ جب تک سعودی عرب یمن پر فضائی حملے اور زمینی جنگ روک نہیں دیتا تب تک سعودی عرب کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…