پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا،پچیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والا کروڑ پتی بن گیا۔اندور پولیس نے کرپشن کی شکایت پرہیڈ کانسٹبل ارون سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا تو کالی کمائی کی چمک دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ اس کی ملکیت میںتین منزلہ بنگلہ،دو دو فارم ہاﺅس،چھ ہزار اسکوائر فٹ سے بڑے چھ پلاٹ،بیس ایکڑ زمین،دو فلیٹ،دو مکان ،گھر پر تین بڑی گاڑیاں ہیں۔ارون کے بینک لاکر میں ریوالور،جدید ہتھیار،ایک سو بتیس گرام سونا ،دو کلو چاندی اور کئی لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے۔اس کے بینک اکاونٹس کی تعداد آٹھ تھی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…