ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کیسے دنیا کو آگ میں جلا رہاہے،امریکی کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس اسلحے کی فروخت میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ امریکی کانگریس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے دیگر عالمی ممالک کو اسلحے کی فروخت میں گزشتہ برس دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو 2013 کے مقابلے میں 35 فیصد زیادہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق 2014 میں امریکا نے کل چھتیس ارب دو سو کروڑ کروڑ مالیت کا اسلحہ فروخت کیا ۔ اس طرح امریکا اس وقت عالمی اسلحہ مارکیٹ میں 50 فیصد اسلحہ فروخت کرنے والا ملک بن گیا ¾ رپورٹ کے مطابق امریکا کے بعد روس دوسرے نمبر پر اسلحہ فروخت کرنے والا ملک ہے ۔ 2014 میں روس نے دس ارب دو سو کروڑ ڈالر کا اسلحہ بیرونی ممالک کو بیچا ¾سویڈن ساڑھے پانچ ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر ¾ فرانس چارب ارب چار سو کروڑ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ¾ چین پانچویں نمبر پر ہے ¾ چین نے گزشتہ برس دو ارب دو سو کروڑ ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…