ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کاماسکو اوربیجنگ سمیت کئی شہروں پر ایٹمی حملے کامنصوبہ،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے سابق سوویت یونین کے ساتھ سرد جنگ کے دوران 1959 میں ایٹمی جنگ کی منصوبہ بندی کرلی تھی ۔ ماسکو اور بیجنگ سمیت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جانا تھا ۔امریکی نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن نے 1956 کی ایک رپورٹ جاری کی جو اسٹریٹیجک ایئر کمانڈ نے تیار کی تھی ۔ سابق سوویت کے ساتھ 1959 تک ایٹمی جنگ کی صورت امریکی اہداف کی فہرست بھی اس رپورٹ کا حصہ ہے ۔ ان اہداف میں ماسکو ، بیجنگ ، ایسٹ برلن ، لینن گراڈ اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا بھی شامل ہیں ۔سابق سوویت بلاک کو حتمی شکست سے دوچار کرنے کے لیے جو ایٹم بم استعمال کیے جانے تھے وہ ہیروشیما میں استعمال کیے گئے لٹل بوائے بم سے کہیں بڑے تھے اور انہیں استعمال کرنے کا مقصد بڑے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانا تھا ۔ رپورٹ میں 60 میگا ٹن کے بم کی تیاری پر بھی زور دیا گیا تھا جو لٹل بوائے سے 70 گنا زیادہ تباہ کن ہوتا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…