بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

9/11 کے بعد پیرس حملوں میں بھی۔۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)9/11 کے حملے تو متنازعہ تھے ہی جن کے بارے میں کہاجاتاتھا کہ یہ مغربی طاقتوں نے خود کرائے مگر اب برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کے پیرس حملوں کے بارے میں ویڈیو بیان نے واقعہ کو نیا رخ دے دیا ہے۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر نے انکشاف کیاہے کہ پیرس حملے داعش کی بجائے مغربی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خود کئے گئے تھے۔13نومبرکو فرانس کے دارلحکومت پیرس میں متعدد دہشت گرد حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 130افرادہلاک ہوگئے تھے اوران حملوں کاالزام دہشتگردتنظیم داعش پرعائد کیاگیاتھالیکن اب برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیوکے ایک سابق افسر نے جاری کردہ ویڈیو بیان میں دعوی کیا ہے کہ پیرس حملے داعش کی جانب سے نہیں بلکہ مغربی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خود کئے اورالزام داعش پرلگادیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…