منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دہشتگردی کاخطرہ ،اہم یورپی ملک میں نئے سال کی تقریبات منسوخ

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

پیرس(نیوزڈیسک)نئے سال کو دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جارہا ہے لیکن پیرس حملوں کے بعد سے خوف کے سائے ایفل ٹاور پر اب تک چھائے ہوئے ہیں۔پیرس میں ہونے والی نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔برسلز،امریکا،برطانیہ میں بھی پہروں اور ناکوں میں جشن منایا جائے گا۔نئے سال کی خوشی سے زیادہ یورپ کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں،پیرس کے ایفل ٹاور سے اس بار رنگ و نور کی برسات نہیں ہوگی بلکہ ایفل ٹاور کے سائے میں اس بار گن مینز کھڑے ہیں اور نیو ائیرنائٹ کا جشن منسوخ کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی خطرات کے باعث برسلز میں بھی نئے سال کا جشن ماند پڑگیا، جھلملاتی روشنی سے دو آتشاں آسمان کا نظارہ اس بار برسلز میں بھی نہیں ہوگا۔امریکا اور برطانیہ بھی اس بار نئے سال کا جشن منائیں گے لیکن ذرا محتاط ہوکر، پہروں اور ناکوں میں تقریبات کا آغاز ہوگا ٹائمز اسکوائر پر، یہ وقت پہلی بار آیا ہے جب نئے سال کے جشن کی تقریب میں آنے والے لوگوں کی تلاشی لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…