اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کے بادشاہ نے انوکھی مثال قائم کر دی ، صدر ڈیلین ڈیبو نے رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کر دیا۔قانون سب کے لیے برابر ہے جس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملی، رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر نیلسن منڈیلا کے بھتیجے جنوبی افریقہ کے بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے خود کو جیل حکام کے حوالے کر دیا جہاں وہ بارہ سال کی قید کاٹیں گے۔بادشاہ پر ایک خاندان کو اغوا کرنے ، گھر جلانے اور ایک فرد کی ہلاکت کا الزام ہے۔ بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے عدالت کی طرف سے اپنی ضمانت میں توسیع سے انکار کے بعد خود کو جیل حکام کے حوالے کیا ہے۔
جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































