بھارتی ریاست تامل ناڈو ایک ہفتے سے جاری بارشوں سے 50 افراد ہلاک
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 50کے قریب افراد ہلاک جبکہ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں جاری بارشوں سے50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں… Continue 23reading بھارتی ریاست تامل ناڈو ایک ہفتے سے جاری بارشوں سے 50 افراد ہلاک