منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا ،ترک صدر

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بارپھر کہا ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے لئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاس کردستان ورکرز پارٹی سے نمٹنے کے لیے وسائل اور عزم موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ فورسز نے شہروں اور پہاڑوں میں آپریشن جاری رکھا ہواہے اور یہ عمل جاری رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ترکی میں فوجی آپریشن کے دوران3 ہزار سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جن میں زیادہ تر کرد شدت پسند تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…