منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی سفارتکار نے معافی مانگ لی

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

انقرہ (نیوزڈیسک) اسرائیل نے سنگاپور میں اپنے سفارتخانے کے جونیئر سفارتکار کی جانب سے تقریب میں سنگاپور کے قومی پرچم کو میز پوش کے طور پر استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سفارتخانے کے ایک بیان میں کہا گیاکہ ان کے ایک جونیئر اہلکار کا اس قسم کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے اور وہ اس پر مخلصانہ معافی مانگتے ہیں۔سفارتخانے نے اس افسوسناک رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عملے کے ارکان کو نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔مقامی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی حکومت نے اس واقعے پر اسرائیل کے سفیر کو طلب کیا سنگاپور کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قومی پرچم کا غلط استعمال ایک بڑی خلاف ورزی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…