نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے نئے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ایک دن طاق نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور ایک دن جفت نمبر پلیٹ والی گاڑیاں سڑکوں پر نکالی جائیں گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں یہ منصوبہ آزمائشی بنیاد پر 15 دن کیلئے شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے باعث طاق نمبر پلیٹ کی گاڑیاں سڑکوں پر نکلیں گی ¾ جفت نمبر پلیٹ والی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی اس طرح ایک دن میں دس لاکھ گاڑیاں پابندی کی وجہ سے سڑکوں سے غائب ہوں گی،اتوار کے دن یہ پابندی نہیں ہوگی ¾ موٹر سائیکلوں، خواتین ڈرائیور،سیاستدان اور وی آئی شخصیات پر بھی اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔خلاف ورزی کرنے پرعوام پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ کیا جائے گا۔
نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































