جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایپل‘ نے اپنے اسٹور سے افریقی طلباء کو زبردستی نکالنے پر معافی مانگ لی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایپل‘ نے اپنے اسٹور سے افریقی طلباء کو زبردستی نکالنے پر معافی مانگ لی

سڈنی(نیوز ڈیسک) سمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے آسٹریلیا میں اپنے اسٹور سے افریقی طلباء4 کو زبردستی نکالنے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملبورن میں پیش آیا جہاں ایک کالج میں زیر تعلیم 6 افریقی طلباایپل اسٹور پر گئے تو انہیں یہ کہہ کر نکال دیا گیا… Continue 23reading ایپل‘ نے اپنے اسٹور سے افریقی طلباء کو زبردستی نکالنے پر معافی مانگ لی

روسی ٹی وی چینلز نے جوہری تارپیڈو کی دستاویز غلطی سے جاری کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی ٹی وی چینلز نے جوہری تارپیڈو کی دستاویز غلطی سے جاری کردیں

ماسکو(نیوزڈیسک)دو روسی ٹی وی چینلز نے نادانستہ طور پر آبدوز میں نصب کیے جانے والے جوہری تارپیڈوز کے ایک نئے نظام کی دستاویز جاری کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو حکومت کے ترجمان دیمتری پیشکوف نے اس غلطی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی چوک دوبارہ نہیں ہونی چاہیے۔ این ٹی… Continue 23reading روسی ٹی وی چینلز نے جوہری تارپیڈو کی دستاویز غلطی سے جاری کردیں

ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہرسے نہیں ہوئی ، یہ انکشاف امریکی ادارے ایف بی آئی نے اپنی ایک امیل میں کیا ۔نئی دہلی پولیس کو بھی گئی ایک ای میل میں ایف آئی اے نے بتایا کہ س±نندا پ±شکر کو زہر دیے جانے کے… Continue 23reading ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

بھارت میں دیوالی احتجاج کا تہوار بن گیا،سابق فوجیوں کی اپنے میڈل جلانے کی کوشش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں دیوالی احتجاج کا تہوار بن گیا،سابق فوجیوں کی اپنے میڈل جلانے کی کوشش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ہندوستان میں دیوالی کا تہوار رواں برس مختلف احتجاج اور مظاہروں کے باعث میڈیا کی خبروں کی زینت بنا۔دیوالی کے روز ہی سابق فوجیوں نے ون رینک ون پینشن (او آر او پی) کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے میڈل جلانے کی کوشش کی۔ہندوستانی ٹی وی چینل زی نیوز کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں دیوالی احتجاج کا تہوار بن گیا،سابق فوجیوں کی اپنے میڈل جلانے کی کوشش

بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اتنی تیزی سے غیر مقبول ہورہی ہے کہ حالیہ انتخاب میں بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا اور اس کےخلاف مہم چلائی جس پر اس کی ماں صرف چھ ووٹوں سے ہارگئی۔میڈیار پورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

لندن(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے انتخابی نتائج نے وزیر اعظم نریندر مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لادیا ہے۔برطانوی حزبِ اختلاف ،انسانی حقوق کی تنظیمیں اور برطانیہ میں رہنے والے بھارتی اْن کی تاک میں ہیں۔پورا بھارت فرقہ ورانہ ماحول کی گرمی سے جل رہا ہے،مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوو ں کے… Continue 23reading مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا وہ منحوس تو نہیں ہیں؟ یہ کہا جا رہا ہے کہ آسٹریلیا، کینیڈا، نیپال، چین جرمنی وہ جہاں بھی گئے کوئی نہ کوئی نحوست ہی لے کر گئے۔ایک ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کا ستارہ… Continue 23reading مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

برسلز (نیوزڈیسک)عالمی سطح پر تسلیم نہ کی جانے والی اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف اب یورپی یونین نے بھی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات پر ان کے اصل لیبل ہٹا کر مخصوص لیبل لگائے جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

کراچی(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے نجی شعبے نے انڈونیشی کوئلے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی شرط پرپاکستان میں توانائی بحران کو2016 میں ختم کرنے کی پیشکش کردی۔اس ضمن میں انڈونیشی اوربالی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے وفد کا اجلاس ہوا جس میں دونوں چیمبرزکے سربراہان نے کہا کہ پاکستان اگر سال 2016… Continue 23reading انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی