منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پیرس حملے ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے افسرکے انکشاف نے مغرب کاچہرہ بے نقاب کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر نے انکشاف کیاہے کہ پیرس حملے داعش کی بجائے مغربی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خود کئے گئے تھے۔13نومبرکو فرانس کے دارلحکومت پیرس میں متعدد دہشت گرد حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 130افرادہلاک ہوگئے تھے اوران حملوں کاالزام دہشتگردتنظیم داعش پرعائد کیاگیاتھالیکن اب برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیوکے ایک سابق افسر نے جاری کردہ ویڈیو بیان میں دعوی کیا ہے کہ پیرس حملے داعش کی جانب سے نہیں بلکہ مغربی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خود کئے اورالزام داعش پرلگادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…