ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مذاق مہنگا پڑ گیا، اپنے بیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک:نیویارک کے ہوٹل میں اپنیبیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار کر لیا گیا،جنوبی افریقاسے بروکلین آنے والے جہانزیب کو بے پروائی نے جیل کی ہواکھلادی۔نیویارک کیہوٹل میں اپنیبیگ کومذاق میں بم کہنے والا پاکستانی گرفتارکرلیاگیاہے۔ نوجوان کے اہل خانہ نے صدراوباما سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی ذراسی لاپروائی پرگرفتاری کانوٹس لیں۔ جہانزیب ملک سالِ نو کی چھٹیاں گزارنے نیویارک آیاتھا۔وکیل کے مطابق جہانزیب رہائش کے لیے ہوٹل پہنچا تو چیک اِن میں تاخیر ہونے پر اس نے ہوٹل ملازمہ کے پاس اپنے ڈھائی ہزار ڈالراورسامان رکھوایا۔تاہم ناشتے کیلیے جاتے ہوئے ملازمہ سے مذاق میں کہا کہ اس کے بم بیگ کوسنبھال کررکھناجس پرپولیس بلاکرا سے گرفتا رکرادیاگیا۔جہانزیب کوپیر کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔نوجوان کیوکیل نیاسے پاکستانیوں سے تعصب کاواقعہ قراردیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…