مسجدالحرام میں تین نئے مؤذن حضرات کا تقرر، تعداد 18ہوگئی
ریاض(نیوزڈیسک) مسجد حرام اور مسجد نبوی کی انتظامی کونسل کے چیئرمین اور امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمان السدید نے مسجد حرام کے لیے 3 نئے مؤذنین کے تقررکی منظوری دی ہے۔مسجد حرام میں مؤذن کی خدمات انجام دینے والے نئے مؤذنین میں حسین بن حسن شحات، ہاشم بن محمد السقاف اور عمادی بن علی بقری شامل ہیں۔… Continue 23reading مسجدالحرام میں تین نئے مؤذن حضرات کا تقرر، تعداد 18ہوگئی