بی جے پی کی اتحادی محبوبہ مفتی کی بھارتی انتہا پسندوں پر کڑی تنقید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی اتحادی محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی انتہا پسندوں پر کڑی تنقیدکی ہے۔انہوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی مجھے بھی بھار ت میں ڈر لگتاہے۔محبوبہ مفتی کا مزید کہنا تھا کہ عدم تحفظ کا اظہار کرنے پر بھارت چھوڑنے کا کیوں کہا… Continue 23reading بی جے پی کی اتحادی محبوبہ مفتی کی بھارتی انتہا پسندوں پر کڑی تنقید