ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے وزیر اعظم نواز شریف کی کشمیر سے افواج کے انخلا کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، مستقل امن کے لیے خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔… Continue 23reading کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں درجنوں پناہ گزین زہریلی کھمبیاں کھانے کے باعث بیمار ہوگئے ہیں۔ایسے ہی ایک واقعے میں ایک 16 سالہ شامی نوجوان زہریلی کھمبی کھانے کے بعد ہلاک ہوگیا۔زہریلی کھمباں کھانے سے بیمار ہونے کے اطلاعات کے بعد جرمنی میں پناہ گزینوں کے کیپموں… Continue 23reading جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے شہر نیس میں ایک فلم کے عملے کی جانب سے سرکاری عمارت پر بہت بڑا نازی جھنڈا آویزاں کرنے کے بعد فرانسیسی حکام لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جب مختصر وقت کے لیے جھنڈے کو پیلس دی لا پریفیکچر کی عمارت پر لگایا… Continue 23reading فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر نیو یارک میں قائم اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں پہلی مرتبہ فلسطین کا پرچم لہرایا گیا۔اس تقریب میں فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے بھی شرکت کی۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بدھ کے دن کو فلسطینیوں کے لیے باعثِ فخر دن قرار دیا۔محمود عباس… Continue 23reading اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

انقرہ(نیوزڈیسک)پاکستان اور ترکی نے ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ترکی میں پاکستان کے سفیر اور ترک اعلیٰ حکام کے مابین ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود اور ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

وزیراعظم نوازشریف کے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے امن کی بات کی مگر نفرت کے پجاری بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہ بھائی۔ وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی میں بھارت کا اصل چہرہ دکھایا تو بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا۔ پہلے نواز شریف کا خطاب براہ راست دکھایا پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔بھارتی ٹی وی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ

شام میں لڑائی، چین نے روس کی حمایت کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

شام میں لڑائی، چین نے روس کی حمایت کردی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے شام میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے حوالہ سے روسی اقدامات کی حمایت کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے اپنے خطاب میں پیش کرد ہ تجاویز پر تبصرہ کر تے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہون لی نے کہا… Continue 23reading شام میں لڑائی، چین نے روس کی حمایت کردی

ایران , پاکستان,,بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ،بھارتی صدرکا حکومت کو اہم مشورہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ایران , پاکستان,,بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ،بھارتی صدرکا حکومت کو اہم مشورہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے صدر پرناب مکھر جی نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں سے ایران کے جوہری سمجھوتے سے فائدہ اٹھائے اور ایران , پاکستان ,بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھائیں جس سے خطے میں استحکام آئےگا جبکہ چاہ بہار بندر گاہ کو خلیج فارس کے ملک… Continue 23reading ایران , پاکستان,,بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ،بھارتی صدرکا حکومت کو اہم مشورہ

اسرائیل اور امریکہ بھارت کی مدد کو آگئے،اہم جنگی ہتھیاروں کی ڈیل فائنل

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

اسرائیل اور امریکہ بھارت کی مدد کو آگئے،اہم جنگی ہتھیاروں کی ڈیل فائنل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے اپنے جنگی جنون پر قائم رہتے ہوئے ہتھیاروں اور جنگی سازو سامان کے ڈھیر لگانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اسرائیل سے مسلح ڈرونز طیاروں کی خریداری کے سمجھوتوں کے بعد اپاچی اور چینوک ہیلی کاپٹرز خریدنے کےلئے بھی سمجھوتے کرلئے ہیں ۔بوئنگ کمپنی نے تصدیق کی… Continue 23reading اسرائیل اور امریکہ بھارت کی مدد کو آگئے،اہم جنگی ہتھیاروں کی ڈیل فائنل