بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

عمان(نیوزڈیسک)اللہ کی جانب سے قوم لوط کی غلط کاریوں کی سزا کے بارے میں تمام آسمانی کتب بالخصوص قرآن کریم کے مبارک صفحات اس بدقسمت قوم کے تذکروں سے سے بھرے ہوئے ہیں مگریہ بات آج تک پردہ راز میں تھی کہ قوم لوط کا شہر کہاں تھا؟ امریکی محققین نے 10 سال کی مسلسل… Continue 23reading اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا

استنبول (نیوزڈیسک)ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا،ترکی کی حکمراں انصاف اور ترقی پارٹی (آق) کی حمایت میں جون میں منعقدہ عام انتخابات کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا اور رائے عامہ کے ایک حالیہ جائزے کے مطابق اس کو 40.8 رائے دہندگان کی حمایت حاصل ہے لیکن وہ اس حمایت کے ساتھ یکم نومبر کو… Continue 23reading ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا

جرمنی نے امریکہ سے ”ہاتھ“ کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

جرمنی نے امریکہ سے ”ہاتھ“ کردیا

برلن(نیوزڈیسک)معروف جرمن جریدے نے کہاہے کہ جرمن خفیہ ادارے بی این ڈی نے غیرملکی سفارت خانوں اور یورپی محکموں کے علاوہ دیگر ساتھی ممالک کی جاسوسی کی، جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل نے اپنی آن لائن رپورٹ میں لکھا کہ جرمن خفیہ ایجنسی بی این ڈی نے فرانسیسی اور امریکی محکموں تک کی خفیہ طور پر… Continue 23reading جرمنی نے امریکہ سے ”ہاتھ“ کردیا

ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو

ماسکو(نیوزڈیسک)ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو،روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے جمعرات کو ماسکو میں روسی،ترک شراکت داری کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں خطاب کرتے… Continue 23reading ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو

امریکا نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

امریکا نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے منصوبے میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے 2016 کے بعد بھی وہاں امریکی فوجی تعینات رکھنے کا اعلان کیا ہے،امریکہ افغانستان سے کیے گئے وعدوں پر قائم ہے اور افغان افواج کو مدد فراہم کرتا رہے گا، آئندہ برس کے دوران افغانستان میں… Continue 23reading امریکا نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

روس اور امریکا کے مابین شام میں فضائی حملوں سے متعلق معاہدہ جلد طے پاجائیگا،پینٹاگون

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

روس اور امریکا کے مابین شام میں فضائی حملوں سے متعلق معاہدہ جلد طے پاجائیگا،پینٹاگون

ماسکو(نیوزڈیسک)روس اور امریکا کے مابین شام میں فضائی حملوں کے بارے میں جلد ہی اتفاق رائے ہونے والا ہے۔امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایاگیا کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک نمائندے کے مطابق فریقین نے یہ فیصلہ اپنی بات چیت کے ایک تازہ دور میں کیا۔ اس کا مقصد فضائی حملوں کو… Continue 23reading روس اور امریکا کے مابین شام میں فضائی حملوں سے متعلق معاہدہ جلد طے پاجائیگا،پینٹاگون

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی کے معروف ڈانس بارزپر عائد پابندی ختم کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی کے معروف ڈانس بارزپر عائد پابندی ختم کردی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے مم ±بئی کے معروف ڈانس بارز پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اس مقدمے کے وکیل دفاع پراسنجیت کیشوانی نے کہاکہ عدالت عظمی نے حکام سے ایسے ضابطے بنانے کے لیے کہا ہے کہ جس سے کسی بھی قسم کی بیہودگی کا شبہ نہ ہو۔ ریاست… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی کے معروف ڈانس بارزپر عائد پابندی ختم کردی

ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ گیتا کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ سشما سوراج نے کہا کہ گیتا جلد بھارت آ جائےگی اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی اسے اس کے خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ گیتا نے بھارتی… Continue 23reading ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے . سعودی عرب اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری کے 11.4 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ فرانسیسی وزیراعظم مینوئل والز نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی فرانسیسی بزنس فورم کا افتتاح بھی کیا۔ فورم میں 200 فرانسیسی… Continue 23reading سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے