منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپناحجاب اتار سکتی ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہی پروفیسر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ اگرحجاب… Continue 23reading خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ کے دوران امریکہ سے مدد مانگی تھی۔ سابق امریکی سفارتکار بروس ریڈل کی نئی کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ما زے تنگ نے جواہر لعل نہرو کو بے عزت کرنے کے لئے بھارت پر حملہ کیا کیونکہ نہرو تیسری دنیا… Continue 23reading نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بڑھ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سکھ مظاہرین نے متعدد سڑکیں بلاک کردیں اور کئی گاڑیوں کوآگ بھی لگادی ہے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے… Continue 23reading بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

سعودی عرب اورفرانس کے درمیان دس ارب یوروکے معاہدے طے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب اورفرانس کے درمیان دس ارب یوروکے معاہدے طے

ریاض ( نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فرانسیسی وزیراعظم مینول والز نے الریاض میں ملاقات کی ہے اوران سے خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم نے اعلیٰ… Continue 23reading سعودی عرب اورفرانس کے درمیان دس ارب یوروکے معاہدے طے

روس سے بدلہ لیا جائے گا، شامی شدت پسند گروپوں کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

روس سے بدلہ لیا جائے گا، شامی شدت پسند گروپوں کا اعلان

دمشق(آن لائن)شامی شدت پسند گروپوں نے روس پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ اور النصرہ فرنٹ نے اپنے حامیوں کو روس اور امریکا کے خلاف لڑنے کے احکامات دیے ہیں۔ ان دنوں تنظیموں کے مطابق روس سے شام میں کیے جانے والے فضائی حملوں کا بدلہ لیا جائے گا۔ اسی… Continue 23reading روس سے بدلہ لیا جائے گا، شامی شدت پسند گروپوں کا اعلان

گا ئے کے گو شت پر قتل اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں ، مودی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

گا ئے کے گو شت پر قتل اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں ، مودی

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست اتر پردیش کے دادری میں گائے کے گوشت کھانے کی افواہ پر محمد اخلاق کے قتل اور ممبئی میں پاکستانی گلوکار غلام علی کے پروگرام کے منسوخ ہو جانے کو افسوسناک قرار دیا ہے ایک اخبار کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں وزیر… Continue 23reading گا ئے کے گو شت پر قتل اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں ، مودی

بل گیٹس دنیا کی مخیر ترین شخصیت، 27 ارب ڈالر خیرات کرچکے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بل گیٹس دنیا کی مخیر ترین شخصیت، 27 ارب ڈالر خیرات کرچکے

لندن (نیوز ڈیسک) دنیا کی مخیر شخصیات میں بل گیٹس پہلے نمبر پر ہیں۔ بزنس انسائیڈر اور ویلتھ ایکس کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق بل گیٹس کے پاس 84 ارب ڈالر ہیں اور وہ اب تک 27 ارب ڈالر کی خیرات کر چکے ہیں۔ بل گیٹس اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن ترقی پذیر… Continue 23reading بل گیٹس دنیا کی مخیر ترین شخصیت، 27 ارب ڈالر خیرات کرچکے

شام میں ایرانی انقلابی گارڈز کے دو اہلکار ہلاک

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شام میں ایرانی انقلابی گارڈز کے دو اہلکار ہلاک

دمشق( آن لائن )شام میں صدر بشار الاسد کے مخالفین کے خلاف لڑتے ہوئے ایرانی پاسداران_انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔پاسداران انقلاب کے مقرب سمجھے جانے والے فارسی نیوز ویب پورٹل “پاسیج پریس” نے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ نقل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں شام میں باغیوں… Continue 23reading شام میں ایرانی انقلابی گارڈز کے دو اہلکار ہلاک

دادری اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں: مودی کو بھی خیال آ ہی گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

دادری اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں: مودی کو بھی خیال آ ہی گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست اتر پردیش کے دادری میں گائے کیگوشت کھانے کی افواہ پر محمد اخلاق کے قتل اور ممبئی میں پاکستانی گلوکار غلام علی کے پروگرام کے منسوخ ہو جانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔بنگلہ زبان کے اخبار ’آنند بازار پتریکا‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر… Continue 23reading دادری اور غلام علی جیسے واقعات افسوسناک ہیں: مودی کو بھی خیال آ ہی گیا