یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی
برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث سیکیورٹی انتہائی سخت ہے۔ شہرکی سڑکوں پرفوج کے دستے گشت کررہے ہیں اورمبینہ… Continue 23reading یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی