پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ مسلمان دشمنی پرقائم ،مسلمانوں میں غصے کی لہر،امریکہ کے اندرسے بڑاجواب دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پرپابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔امریکی صدارتی امیدواربننے کے ریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلہ پرپابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔اس کے جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی کامطالبہ بے نظمی پھیلانے کے مترادف ہے۔جبکہ امریکہ میں رہنے والے مسلمانوں نے شدید غصے کااظہارکیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…