منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے مقامی تھنک ٹینک کے سربراہ سدھندرا کلکرنی پر انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی طرف سے ان کے چہرے پر سیاہی پھینکنے پر پاکستان کے احتجاج کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی طرف سے کسی قسم کے لیکچر کی ضرورت نہیں اور کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی وزیرخارجہ نے ابوظہبی میں 9 ایرانی اساتذہ کی گرفتاریوں پر تہران میں موجود اماراتی ناظم الامور کو طلب کرلیا، اطلاع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی معلموں کے پاس دبئی میں کام کرنے کے پرمٹ (اجازت نامے) موجود ہیں جو ابوظہبی میں قابل قبول نہیں،… Continue 23reading ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا

یوکرین میں تباہ ہونے والا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

یوکرین میں تباہ ہونے والا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

کیو(نیوزڈیسک).ملائیشیا کا یوکرین میں گر کر تباہ ہونے والے طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا، عالمی تفتیشی ٹیم نے طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ جاری کردی، روس نے ڈچ سیفٹی بورڈ کی رپورٹ کو مستردکردیا ہے۔ڈچ سیفٹی بورڈ نے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا کہ یوکرین میں حادثے کا شکار ہونے والا ملائیشیا… Continue 23reading یوکرین میں تباہ ہونے والا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

بھارتی شہریت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی شہریت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست

لندن(نیوزڈیسک) پانچ سال میں بھارتی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں میں پاکستانی سرِفہرست ہیں۔بھارتی حکومت کی جانب سےبرطانوی ریڈیو کو فراہم کی جانے والی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ سنہ 2011 سے 2015 کے درمیان پناہ کے متلاشی 1400 پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دی گئی ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہریت… Continue 23reading بھارتی شہریت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست

افغان طالبان نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلزکو اپناعسکری اہداف قرار دے دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلزکو اپناعسکری اہداف قرار دے دیا

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلز پر دروغ گوئی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں صحافتی اداروں کو حاصل رعایت نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری اہداف قرار دے دیا ہے۔گزشتہ ماہ کے اواخر میں طالبان نے شمالی صوبے قندوز کے دارالحکومت قندوز شہر پر قبضہ کرکے ایک بڑی… Continue 23reading افغان طالبان نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلزکو اپناعسکری اہداف قرار دے دیا

ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) بھارت میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب کی معروف ترین مصنفہ دلیپ کور ٹوانہ نے پدما شری واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ انہیں 2004 میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں دلیپ کور نے کہا ہے کہ گورو نانک اور گوتم بدھ کے… Continue 23reading ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

ریاض(این این آئی) عالمی سطح پر خام تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر یمن جنگ کی وجہ سے اس ملک کے سرکاری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑھتے ہوئے سرکاری اخراجات… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

دمشق ( نیوز ڈیسک) دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ۔اطلاعات کے مطابق دمشق میں واقع روسی سفارت خانے پر دو راکٹ حملے کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت سینکڑوں افراد شام میں روسی سفارت خانے کے باہر ریلی نکال رہے تھے اور ریلی شام میں روسی حملوں کی حمایت پر نکالی… Continue 23reading دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی پارلیمان نے بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق معاہدے کے حق میں پڑنے والے ووٹوں کی تعداد 161 جبکہ مخالفت میں ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 59 ہے۔ 13 افراد ووٹنگ کے وقت پارلیمنٹ سے غیر… Continue 23reading ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی