اہم یورپی ملک پاکستان کے ”اندھیروں“کودورکرنے کو تیار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈنمارک کی مختلف کمپنیوں نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے انہیں یقین دلایا ہے کہ حکومت کمپنیوں سے مکمل تعاون کریگی اور انہیں بھر پور سہولیات فراہم کی جائیں گی… Continue 23reading اہم یورپی ملک پاکستان کے ”اندھیروں“کودورکرنے کو تیار