منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

روشن خیال امریکہ ،گلے ملنے پر پھوپھی کا بھتیجے پر مقدمہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

روشن خیال امریکہ ،گلے ملنے پر پھوپھی کا بھتیجے پر مقدمہ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکہ کی ایک عدالت نے گلے ملنے پر اپنے 12 سالہ بھتیجے پر مقدمہ قائم کرنے والی خاتون کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بارہ سالہ بھتیجے کے گلے ملنے کی وجہ سے خاتون کی کلائی ٹوٹ گئی تھی۔چارسال قبل جینیفر کونل نے ویسٹ پورٹ کنیکٹیکٹ میں اپنے آٹھ سالہ بھتیجے کے گھر اْس… Continue 23reading روشن خیال امریکہ ،گلے ملنے پر پھوپھی کا بھتیجے پر مقدمہ

افغانستان ، غزنی پر 2ہزار طالبان کا کئی اطراف سے حملہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان ، غزنی پر 2ہزار طالبان کا کئی اطراف سے حملہ

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شہر غزنی کے اطراف میں افغان فوج اور طالبان جنگجوو¿ں کے درمیان لڑائی نے شدت اختیار کر لی،سیکورٹی فورسز نے طالبان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 61 جنگجوو¿ں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجوو¿ں نے ایک ساتھ کئی جانب… Continue 23reading افغانستان ، غزنی پر 2ہزار طالبان کا کئی اطراف سے حملہ

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز کارروائیوں کا اندراج علیحدہ ہوگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز کارروائیوں کا اندراج علیحدہ ہوگا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز کارروائیوں کا اندراج علیحدہ ہوگا۔ پاکستانی نڑاد برطانوی وزیر برائے ہوم آفس لارڈ طارق احمد کاکہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسلام مخالفت میں نفرت پر مبنی جرائم سے مسلمانوں کو تحفظ دلانے کیلئے اپنے تمام وعدے پورے کردیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز کارروائیوں کا اندراج علیحدہ ہوگا

کلکرنی کو پاکستانی ایجنٹ کہنے پر بھارتی میڈیا کی شیوسینا پر کڑی تنقید

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

کلکرنی کو پاکستانی ایجنٹ کہنے پر بھارتی میڈیا کی شیوسینا پر کڑی تنقید

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے اپنے ملک کے ایک شہری کو پاکستانی ایجنٹ قرار دینے پر انتہاپسند ہندو تنظیم شیوسینا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ صرف پاکستانی شہری ہی نہیں جنہیں اپنے ملک میں بڑی آسانی سے غدار اور بھارتی ایجنٹ قرار دیا گیا بلکہ سرحد کی د±وسری جانب بھارتی شہری… Continue 23reading کلکرنی کو پاکستانی ایجنٹ کہنے پر بھارتی میڈیا کی شیوسینا پر کڑی تنقید

گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو نتائج بھگتنا ہونگے، وشواہندو پریشد کی دھمکی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو نتائج بھگتنا ہونگے، وشواہندو پریشد کی دھمکی

جموں(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ وہ گائے ذبح کریں نہ ہی بڑا گوشت کھائیں ورنہ سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وشواہندو پریشد مقبوضہ کشمیر کے سرپرست راماکانت دوبے نے جموں میں جاری بیان میں کہا کہ گائے… Continue 23reading گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو نتائج بھگتنا ہونگے، وشواہندو پریشد کی دھمکی

بھارتی صدرکی القدس یونیورسٹی آمد پرفلسطینی طلباکااحتجاج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی صدرکی القدس یونیورسٹی آمد پرفلسطینی طلباکااحتجاج

مقبوضہ بیت القدس(نیوز ڈیسک) فلسطین کی القدس یونیورسٹی میں بھارتی صدرکی آمدپرسیکڑوںطلبا نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیااورنعرے بازی شروع کر دی۔بھارتی وزیراعظم پرناب مکھر جی یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری وصول کرنے کے لیے فلسطین کی القدس یونیورسٹی آئے توانھیں طلبا کی نعرہ بازی کا سامنا کرنا پڑا،طلبا نے پلے کارڈزاٹھا رکھے تھے جن پر… Continue 23reading بھارتی صدرکی القدس یونیورسٹی آمد پرفلسطینی طلباکااحتجاج

”یوم غضب“ پر حملوں میں3اسرائیلی ہلاک، 19 زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

”یوم غضب“ پر حملوں میں3اسرائیلی ہلاک، 19 زخمی

مقبوضہ بیت القدس / اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوم غضب پر فلسطینیوں کے حملوں میں3 اسرائیلی شہری ہلاک اور19 زخمی ہوگئے جن میں سے8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیت المقدس شہر میں 2 فلسطینیوں نے ایک بس میں حملہ کیا، اس واقعے میں ایک 60 سالہ شخص سمیت2 اسرائیلی شہری… Continue 23reading ”یوم غضب“ پر حملوں میں3اسرائیلی ہلاک، 19 زخمی

یوکرین میں تباہ ہونےوالا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

یوکرین میں تباہ ہونےوالا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

کیو(نیوز ڈیسک)ملائیشیا کا یوکرین میں گر کر تباہ ہونے والے طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا، عالمی تفتیشی ٹیم نے طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ جاری کردی، روس نے ڈچ سیفٹی بورڈ کی رپورٹ کو مستردکردیا ہے۔ڈچ سیفٹی بورڈ نے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا کہ یوکرین میں حادثے کا شکار ہونے والا… Continue 23reading یوکرین میں تباہ ہونےوالا ملائیشین طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا

چین: فضائی عملہ سامان رکھنے والی جگہ پر سوتا ہے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

چین: فضائی عملہ سامان رکھنے والی جگہ پر سوتا ہے

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی ایک نجی ایئر لائن میں کام کرنے والی ملازمہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس میں وہ طیارے میں سیٹ کے اوپر سامان رکھنے والے باکس میں لیٹی ہیں۔انٹر نیٹ پر یہ تصویریں مقبول چ?ٹ ایپ ’وی چیٹ‘ پر اپ لوڈ کی گئی تھیں۔ انھیں غنڈہ گردی سے تعبیر… Continue 23reading چین: فضائی عملہ سامان رکھنے والی جگہ پر سوتا ہے