ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اس بات پر کبھی بھی راضی نہیں ہو گا کہ کوئی بیرونی طاقت شام پر حکومت کرنے والوں کا انتخاب کرے۔ شام کے مسئلے کا بہترین حل سیاسی بنیادوں پر ہی ممکن ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران پیوٹن کا کہنا تھا کہ شام پر حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ کرنے کا حق شامی عوام کا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہ کہا کہ روس شام کے مسئلے کے سیاسی حل کے لیے امریکی اقدامات کی حمایت کرے گا۔ روس میں جاری فضائی کارروائیوں کے بارے میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ جب تک شامی فوج انتہا پسندوں کے خلاف لڑتی رہے گی۔ روسی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
شام کے مسئلے کاواحد حل،روس نے اپنا فیصلہ سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































