بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

القاعدہ اور داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے، افغان مشیر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

القاعدہ اور داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے، افغان مشیر

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف نے کہاہے کہ ملک میں القاعدہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے قدم جما لیے ہیں، اور شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش پہلے سے زیادہ بڑا خطرہ بن کر ابھر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے الزام عائدکیاکہ پاکستانی علاقے شمالی وزیرستان میں سرگرم… Continue 23reading القاعدہ اور داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے، افغان مشیر

یورپ تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

یورپ تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

برسلز(نیوزڈیسک)یورپ اور بلقان کے رہنما مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل پر متفق ہو گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں دس یورپی اور بلقان کے تین رہنماو ¿ں کے مابین ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یورپ کی طرف مہاجرین کی بڑے پیمانے پر آمد… Continue 23reading یورپ تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

صدام حسین اور معمر قذافی ،امریکی صدارتی نے ہی امریکی حکمت عملی کا پول کھول دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

صدام حسین اور معمر قذافی ،امریکی صدارتی نے ہی امریکی حکمت عملی کا پول کھول دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں صدارتی دوڑ میں شامل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر آج عراق میں صدام حسین اور لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت ہوتی تو دنیا ایک بہتر جگہ ہوتی۔ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ارب پتی تاجر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی مہمات… Continue 23reading صدام حسین اور معمر قذافی ،امریکی صدارتی نے ہی امریکی حکمت عملی کا پول کھول دیا

سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی حکام کی طرف سے ملازمین کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں حالیہ دنوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تنخواہوں کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ اب جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس کی طرف سے یہ اعلان بھی کردیا گیا… Continue 23reading سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ، بھارت اورافغانستان سمیت جنوبی ایشیا میں تیس سال بعدپیرکو اتنی شدت کازلزلہ آیا ہے ،نیپا ل میں 25 اپریل کو شدید ترین زلزلہ آیاتھا جس کی شدت 7.8 تھی اور اس میں8900افراد ہلاک اور5لاکھ گھر تباہ ہوئے تھے، نیپال میں ہی مئی میں7.3شدت کازلزلہ آیا جس سے درجنوں افراد ہلاک… Continue 23reading زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

دمشق(نیوزڈیسک)شام میں پچھلے ایک ماہ سے روس کی فوجی مداخلت کے بعد تازہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو نے مشرقی یوکرائن کے محاذ پر متعین کیے گئے ایلیٹ فورس کے اسپیشل کمانڈوز کو وہاں سے واپس بلانے کے بعد شام بھیجا گیا ہے۔امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے… Continue 23reading روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

قاہرہ(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور مصر شام کے بارے میں یکساں مو قف رکھتے ہیں اور ان کے نزدیک صدر بشارالاسد کے لیے جنگ زدہ ملک کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب سامح الشکری کے ساتھ مشترکہ… Continue 23reading بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے سالانہ اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پچھلے سال کے دوران سعودی عدالتوں میں والدین کی نافرمانی کے 260 کیسز لائے گئے۔سعودی قانون میں شریعت کی تعلیمات کے مطابق والدین کی نافرمانی پر عدالتوں میں سخت سزا دی جاتی ہے جس کا تعین جرم کی سنگینی کی… Continue 23reading سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستانی وزیراعظم نریندری مودی نے 12 سال قبل ہندوستان سے ٹرین کے ذریعے غلطی سے پاکستان میں داخل ہونے والی سماعت اور قوت گویائی سے محروم ہندوستانی لڑکی گیتا کی واپسی پر ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ وہ گیتا کا خیال… Continue 23reading گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان