بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنومیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاﺅنڈیشن اور یوکو بینک کے تعاون سے پیش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…