اسلام آباد (نیو زڈیسک) کم عمری یا نابالغ بچیوں اور بچوں کی شادیوں میں مسلمانوں کی نسبت ہندو ، افریقی اور عیسائی لوگ زیادہ آگے ہیں پاکستان 200 ممالک کی فہرست میں 10 ویں نمبر پر ہے سندھ ، کے پی کے نے قانون سازی کر لی ، پنجاب اور گلگت بلتستان اسمبلی نے اس بل کی مخالفت کی ہے ایک رپورٹ کے مطابق خواتین میں معاشرتی تحفظ کی عدم موجودگی کا احساس ، ناخواندگی اور مذہبی روایات دراصل کم سنی یا بچپن ہی میں لڑکیوں کو بیاہ دینے کی فرسودہ روایت کا سبب ہیں کم عمری میں شادی کے نتیجے میں لڑکیوں کو صحت کے مسائل کا سامنا رہتا ہے اور بچوں کی پرورش بھی نہیں کر پاتی ہیں انٹار کیٹکا کے برف زاروں میں جو عیسائی اور لادینی قبائل رہتے ہیں ان میں بھی بچپن کی شادیاں عام ہیں۔
کم عمر شادیوں میں مسلمانوں کی نسبت ہندو ، افریقی اور عیسائی لوگ سر فہر ست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































